• Likes
  • Followers
  • Subscribers
  • Followers
Sign in

Welcome, Login to your account.

Forget password?
Sign in

Recover your password.

A password will be e-mailed to you.

  • Saturday, November 15, 2025
  • countrynewsdigital@gmail.com
  • 03475250160

Publisher Publisher - Country News Digital is the best site for news updates

  • Home
  • Latest
  • Sports
  • Business
  • Sci-Tech
  • Phones
  • Opinion
  • World
  • Life & Style
  • Pakistan
  • Cricket
  • Video
  • Other
  • Urdu Language
  • Daily Country News
Country News Digital
اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد نے آفیسر مہتمم تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچوں کو الیکٹرانک سگریٹ (ویپ) فروخت کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی۔ کارروائی کے دوران ممنوعہ سامان کی بڑی مقدار ضبط کر لی گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر مظفرآباد نے آفیسر مہتمم تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد کے ہمراہ کارروائی
آئی جی پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبار نے جامعہ کشمیر واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر تین روز کے اندر اندر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
آئی جی کی ہدایت پر پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے آٹھ سے دس مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں
آئی جی پولیس آزاد کشمیر رانا عبدالجبار کا جامعہ کشمیر واقعے کا نوٹس
ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے ضلع بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں  مظفرآباد کے مختلف علاقوں، خصوصاً گوجرہ اور نلوچھی نالہ میں کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔
ضلعی انتظامیہ مظفرآباد نے ضلع بھر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ناقص، غیر معیاری اور جالی اشیائے خوردونوش کی فروخت میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بالخصوص جالی پاپڑ، چپس، ٹافیاں، رنگین پاؤڈر اور دیگر بچوں کی کھانے کی اشیا بغیر کسی معیار یا لیبلنگ کے بازاروں میں عام فروخت ہو رہی ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں، خصوصاً صفا پور، چہلہ بانڈی، نلوچھی، اور نیو مظفرآباد کے بازاروں میں یہ غیر معیاری مصنوعات کھلے عام فروخت کی جا رہی ہیں۔ ان میں سے بیشتر اشیا غیر رجسٹرڈ گھریلو یونٹس میں تیار کی جاتی ہیں، جن پر کسی مستند برانڈ یا فوڈ اتھارٹی کی منظوری کا نشان موجود نہیں ہوتا۔
اہم بات یہ ہے کہ فوڈ اتھارٹی اور متعلقہ ادارے ان اشیاء کی چیکنگ کے لیے مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ مختلف دکانوں، اسٹالز اور اسکولوں کے باہر بچوں کو کم قیمت پر یہ اشیا فروخت کی جا رہی ہیں، جن کے معیار پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔
عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان جعلی اور غیر معیاری کھانے پینے کی اشیا کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شہریوں، خصوصاً بچوں کی صحت کو لاحق خطرات کا سدباب کیا جا سکے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو یہ رجحان ایک سنگین صحت عامہ کے بحران کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
مظفرآباد میں ناقص، غیر معیاری اور جالی اشیائے خوردونوش کی فروخت میں تشویشناک اضافہ
#countryenewpaper #countrynews #countrynewsdigital
ڈیفنس روڈ ٹائی ڈل کوٹ ایک بار پھر خراب حالت کا شکار
#countryenewpaper #countrynews #countrynewsdigital
تحصیل دیر کوٹ کے نوائی گاؤں ڈھک شکرپڑیاں کی مقامی کمیونٹی نے اتحاد و یکجہتی کی بہترین مثال قائم کردی
#countryenewpaper #countrynews #countrynewsdigital
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات
#countryenewpaper #countrynews #countrynewsdigital
دارالحکومت مظفرآباد میں شہر کے مختلف روٹس پر چلنے والی سوزوکیاں اوور لوڈنگ کا شکار
#countryenewpaper #countrynews #countrynewsdigital
۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس آزاد کشمیر کا تیسرا باقاعدہ اجلاس
important message of PM of Ajk
آزاد جموں و کشمیر بھر میں آج 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا۔ اس موقع پر ریلیوں، جلسوں اور مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں عوام، طلبہ، سول سوسائٹی اور سیاسی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔
شرکاء نے سیاہ پٹیاں باندھ کر، سیاہ جھنڈے لہرا کر اور بینرز اُٹھا کر بھارت کے 1947ء میں کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کیا۔ ریلیوں میں "کشمیر بنے گا پاکستان"، "حقِ خودارادیت ہمارا حق ہے" اور "بھارت ظلم بند کرو" کے نعرے لگائے گئے۔
ریلیوں اور تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب بھارتی افواج نے تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وادیٔ کشمیر پر قبضہ کیا۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دلوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
اس موقع پر مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں بھی خصوصی دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا، جن میں شہدائے کشمیر کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ تعلیمی اداروں میں سیمینارز منعقد ہوئے جن میں طلبہ نے کشمیر کی آزادی کی جدوجہد پر تقاریر اور دستاویزی پریزنٹیشنز پیش کیں۔
دوسری جانب، پاکستان کے مختلف شہروں میں بھی یکجہتیِ کشمیر ریلیاں نکالی گئیں اور بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کی گئی
آزاد جموں و کشمیر بھر میں آج 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا۔
مدرسہ انوارالقرآن اویسیہ پھنڈ گراں میں سالانہ عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ و تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی۔
محفل کی صدارت حافظ محمد مقبول   جبکہ نگرانی کے فرائض حافظ محمد تنویر خان  نے انجام دیے۔
مدرسہ انوارالقرآن اویسیہ پھنڈ گراں میں عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ و تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس
آزاد کشمیر کی سیاست ایک بار پھر بڑی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے۔حکومت کے خلاف تحریکِ عدمِ اعتماد کے بادل گہرے ہوتے جا رہے ہیں،
اور اعداد و شمار بتا رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی اب اکثریت کے انتہائی قریب پہنچ چکی ہے۔
آزاد کشمیر کی سیاست ایک بار پھر بڑی تبدیلی کے دہانے پر کھڑی ہے۔
This Video Is Uploaded By Country News Digital Channel.

We will Provide You Every Day With Interviews. Current Affairs, News Headlines, News Reports and Much More So Keep Connected and 
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE




Subscribe to our channel to get notifications about my new videos. latest videos are available.


Youtube: http://www.youtube.com/CountryNewsDigital
Facebook: https://www.facebook.com/CountryNewsDigital
Instagram: https://www.instagram.com/CountryNewsDigital
Twitter: https://www.twitter.com/CountryNewsDigital
SnapChat: http://www.snapchat.com/CountryNewsDigital
Tiktok: http://www.tiktok.com/CountryNewsDigital


FOR BUSINESS ENQUIRIES
tv.countrynews@gmail.com

#CountryNews #CountryNewsDigital #CountryNewsHeadlines #CountryNewsUrdu #CountryNewsIslamabad #CountryNewsUpdates #CountryNewsPaper #CountryNewsLive #CountryNewsPakistan #UrduHeadLines #CountryENewPaper #CountryNewsYoutbeChannel #CountryNewsMedia
#CountryNewsNetwork
پاکستان اور افغانستان اس نتیجے پرپہنچے ہیں کہ دہشتگردی کا فوری خاتمہ ضروری ہے: خواجہ آصف
This Video Is Uploaded By Country News Digital Channel.

We will Provide You Every Day With Interviews. Current Affairs, News Headlines, News Reports and Much More So Keep Connected and 
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE




Subscribe to our channel to get notifications about my new videos. latest videos are available.


Youtube: http://www.youtube.com/CountryNewsDigital
Facebook: https://www.facebook.com/CountryNewsDigital
Instagram: https://www.instagram.com/CountryNewsDigital
Twitter: https://www.twitter.com/CountryNewsDigital
SnapChat: http://www.snapchat.com/CountryNewsDigital
Tiktok: http://www.tiktok.com/CountryNewsDigital


FOR BUSINESS ENQUIRIES
tv.countrynews@gmail.com

#CountryNews #CountryNewsDigital #CountryNewsHeadlines #CountryNewsUrdu #CountryNewsIslamabad #CountryNewsUpdates #CountryNewsPaper #CountryNewsLive #CountryNewsPakistan #UrduHeadLines #CountryENewPaper #CountryNewsYoutbeChannel #CountryNewsMedia
#CountryNewsNetwork
مظفرآباد:آزاد کشمیر حکومت کے دو وزراء نے استعفی دے دیا
محکمہ پولیس میں ناانصافی کی نئی مثال! 29 ستمبر کی ہڑتال میں شہید و زخمی اہلکار مسیحا کے منتظر، جبکہ میڈلز کے لیے منظورِ نظر افسران کی دوڑیں شروع ,افسران کے چہیتے نوازشات کے مزے لوٹ رہے ہیں، میدان میں قربانیاں دینے والے اہلکار نظر انداز — عوامی و سماجی حلقوں کا شدید ردعمل، آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری سے نوٹس کا مطالبہ
محکمہ پولیس میں ہونے والی ناانصافیوں کی روایت برقرار
ڈپٹی کمشنر مظفرآباد عثمان ممتاز کی ہدایت پر ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے شہر بھر میں   سپرے مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم کا مقصد شہریوں کو ڈینگی جیسی موذی بیماری سے محفوظ بنانا اور ممکنہ خطرات کا بروقت تدارک کرنا ہے۔
مظفرآباد کے شہریوں کو ڈینگی سے بچانے کے لیے محکمے حرکت میں آگئے
آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ڈینگی بخار نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے۔  
شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 2500 کے قریب پہنچ گئی ہے، جبکہ گزشتہ 2 روز میں 2 نوجوان جاں بحق ہو چکے ہیں۔ہسپتالوں میں بیڈز کی قلت مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
مظفراباد میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ
مظفرآباد: معروف روحانی مقام دربار سخی سائیں سیلی سرکار کی تعمیرات کا کام  ایک بار پھر ٹھپ
مظفرآباد: معروف روحانی مقام دربار سخی سائیں سیلی سرکار کی تعمیرات کا کام ایک بار پھر ٹھپ
آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر سے نہایت چونکا دینے والا انکشاف  جنگلی سوروں کا گوشت فروخت کیے جانے کی اطلاعات نے عوام میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔
آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر سے نہایت چونکا دینے والا انکشاف
Load More... Subscribe
What Exercises Really Does ?

Apply Now

  • Home
  • Latest
  • Business
  • Pakistan
  • Cricket
  • Sports
  • Life & Style
  • Opinion
  • Phones
  • Sci-Tech
  • Blogs
  • T-Magazine
  • World
  • Other
© 2025 - Country News Digital. All Rights Reserved.
Website Design: StackBuffers
You cannot print contents of this website.